اسلام آباد (ویب ڈیسک )الیکشن کمیشن میں عائشہ گلالئی کی نااہلی بارے دوخواست مسترد کر دی گئی ،انہیں رکن قومی اسمبلی کے طور پر کام کرنے کی اجازت دیدی گئی۔ریفرنس میں عمران خان کے وکیل پیش ہوئے جبکہ فیصلہ 2،3کی اکثریت سے سامنے آیا۔