تازہ تر ین

باکمال لوگوں کی لاجواب سروس کا ایک اور کارنامہ

لاہور (خصوصی رپورٹ) باکمال لوگوںکی لاجوازب سروس کا ایک اور کارنامہ سامنے آگیا۔ پی آئی اے پھر ابوظہبی پرواز کے 85 مسافروں کا سامان لانا بھول گئی۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق پی کے 298 پر ابوظہبی سے لاہور پہنچنے مسافروں کی ڈیوٹی عملے    ے تلخ کلامی بھی ہوئی تاہم ڈیوٹی عملے نے اگلی پرواز پر سامان منگوانے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ اس سے پہلے بھی ابوظہبی پروازوں پر مسافروں کا سامان لاہور نہیں پہنچایا جاتا رہا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2016 All Rights Reserved