تازہ تر ین

بغاوت شروع ،نواز کے سب سے قریبی ساتھ چوہدری نثار پھٹ پڑے ،سابق وزیر اعظم بارے وہ باتیں کہہ دیں کہ سب ششدر رہ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیرداخلہ چودھری نثار نے کہا ہے کہ نوازشریف سے اختلافات ہیں، پارٹی نہیں چھوڑی، نجی ٹی وی کے مطابق چودھری نثار نے کہا کہ میں نے ن لیگ نہیں چھوری ہے پارٹی میں شامل ہوں،نوازشریف سے اختلافات رکھتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ وزارت داخلہ بھی پارٹی میں اختلافات کے باعث چھوڑی۔

 


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain