تازہ تر ین

سعو دی عر ب پر میزائل حملے،خطر ناک ترین ہتھیار ایرا ن کے تھے یا نہیں،خفیہ رپو رٹ میں چو نکا دینے والے انکشا فا ت

نیویارک(ویب ڈیسک )اقوام متحدہ نے اپنی ایک خفیہ رپورٹ میں کہا ہے کہ یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب پر داغے جانے والے میزائلوں کی ساخت ایک جیسی ہے۔تاہم رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اب تک امریکہ اور سعودی عرب کی جانب سےکیے جانے والے دعووں کی تصدیق نہیں ہو سکی کہ یہ میزائل ایران نے فراہم کیے ہیں۔برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کے حکام سعودی عرب گئے تھے جہاں انھوں نے ان میڈائلوں کے ٹکڑوں کا جائزہ لیا جو حوثی باغیوں نے 22 جولائی اور چار نومبر کو سعودی عرب پر داغے تھے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain