تازہ تر ین

دھوبی گھاٹ کے جلسے میں کون شامل تھا ۔۔پیر آف سیال شریف بھی کھلاڑی بننے کیلئے تیار۔۔؟

فیصل آباد (ویب ڈیسک) پیر آف سیال شریف کے بھی تحریک انصاف میںشامل ’ہو نے کے امکا نات دکھائی دینے لگے ۔فیصل آباد کے دھوبی گھاٹ کے جلسے میں کون شامل تھا اور کیا کرتارہا؟ حیرت انگیزانکشاف،فیصل آباد کے دھوبی گھاٹ میں پیر آف سیال شریف کی زیر صدارت ہونے والے جلسے میں پاکستانتحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے ایک قریبی عزیز بھی متحرک نظر آئے۔ پیر آف سیال شریف کی زیر صدارت ہونے والے جلسے میں عمران خان کے قریبی عزیز حبیب کافی متحرک دکھائی دیئے اور وہ سٹیج پر بھی دکھائی دیتے رہے۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain