تازہ تر ین

ذاتی مسائل کو پیچھے چھوڑ دیا، توجہ اگلی فائٹ پر مرکوز ہے: عامر خان

لاہور(ویب ڈیسک) باکسنگ سے دوری ہوئی ختم عامر خان دوسال بعد دوبارہ رنگ میں اتر رہے ہیں اکیس اپریل کو فائٹ ہوگی۔باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم کے بعد پروموٹر ایڈی ہَرن سے بھی ص±لح ہوگئی ، باکسر عامر خان نے دوبارہ باکسنگ رنگ میں اترنے کا اعلان کردیا۔اکتس سالہ باکسر اکیس اپریل کو رَنگ جمائیں گے مقابلہ کس سے ہوگا حریف کا اعلان آئندہ ہفتے ہوگا۔عامر خان آخری بار مئی دوہزار سالہ میں ایکشن میں نظر آئے تھے جب میکسیکن باکسر نے انہیں زیر کردیا تھا۔سابق لائٹ ویلٹر ویٹ ورلڈ چیمپئن کا کہنا ہے کہ وہ کرئیر کی نئی بلندیوں کو چھوئیں گے اور دوبارہ ورلڈ چیمپین شپ جیتیں گے۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain