تازہ تر ین

قاتل کون ، پتہ چل گیا،ملزم گرفتار ،سنسنی خیز خبر

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سینیئر وکیل احمد رضا قصوری کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے انہیں بتایا ہے کہ قصور کی 8 سالہ زینب کا قاتل پکڑا گیا ہے۔سینئیر وکیل احمد رضا قصوری نے کہا کہ وہ قصور کی 8 سالہ زینب کے ساتھ پیش آنے والے واقعے پر از خود نوٹس لینے پر چیف جسٹس کا شکریہ ادا کرنے گئے تھے اور اس دوران چیف جسٹس پاکستان نے انہیں ملزم کی گرفتاری کی خوشخبری سنادی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ گفتگو کے دوران چیف جسٹس نے بتایا کہ قصور کی 8 سالہ زینب کا قاتل پکڑا گیا ہے جو بچی کا قریبی رشتہ دار ہے۔

 


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain