تازہ تر ین

صحافی کو د ھکا دینے کا الزام عمران خان کیخلاف لندن میں مقدمہ درج کرنے کی درخواست

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کیخلاف مقدمہ کے اندراج کیلئے لندن کے پولیس سٹیشن میں درخواست دیدی گئی، نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان نے شادی کی ایک تقریب میں ان سے بات کرنے کی کوشش کرنیوالے صحافی کو پرے دھکیلا تھا، پولیس نے معاملے کی تحقیقات شروع کردیں، پولیس کو عمران خان کے لندن آنے کا انتظار ہے، لندن پولیس کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی فوٹیج کو دیکھا ہے، عینی شاہد کو پیش کیا جائے، پولیس نے متاثرہ صحافی کو واقعہ کی تفصیلات تحریری پیش کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔


سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں




دلچسپ و عجیب
کالم
آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2016 All Rights Reserved