تازہ تر ین

ماہرہ خان کے بیٹے کا ہالی ووڈ اداکارہ کو پیغام، نمبر کا مطالبہ کردیا

کراچی(ویب ڈیسک ) نامور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کا بیٹا اذالان کہنے کو تو صرف 8 سال کا ہے لیکن بہت ذہین اور شرارتی بچہ ہے اس نے ہالی ووڈ کی کامیاب ترین فلم میں ایسی خامیاں ڈھونڈھ لیں جو بڑے بڑے ہدایت کاروں کی نظروں سے اوجھل رہ گئیں۔بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان کا شمار پاکستان کی حسین اور ذہین اداکاراو¿ں میں ہوتا ہے۔ ان کا 8 سالہ بیٹا اذلان بھی ذہانت میں اپنی ماں پر گیا ہے، اتنی سی عمر میں ایسے ایسے کارنامے انجام دے رہا ہے کہ دیکھنے والے کی عقل دنگ رہ جائے۔ اذلان نے اپنی ماں ماہرہ خان کے ٹوئٹر اکاو¿نٹ سے ہالی ووڈ اداکارہ ایما واٹسن کو پیغام بھیجا اور ان کا نمبر طلب کیا۔گزشتہ روز ماہرہ خان کے ٹوئٹر اکاو¿نٹ سے ایک پیغام بھیجا گیا تھا جس میں لکھا تھا” ایما واٹسن میں اذلان ہوں، آپ کا بہت بڑا مداح ہوں اور آپ سے بات کرنا چاہتا ہوں۔ میں نے آپ کی فلم”بیوٹی اینڈ دی بیسٹ“میں کچھ غلطیاں دیکھی ہیں اور ان غلطیوں کے بارے میں ا?پ کو بتانا چاہتا ہوں آپ مجھے اپنا نمبر بھیجیں“۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain