تازہ تر ین

سچن ٹنڈولکر کی بیٹی کیساتھ شرمناک اقدام،تہلکہ خیز انکشافات نے سب کو ہلا کر رکھ دیا

ممبئی (ویب ڈیسک) سچن ٹنڈولکر کی بیٹی سارا ٹنڈولکر کو فون کر کے فحش باتیں کرنے والے اور اغواءکی دھمکیاں دینے والے شخص کو گرفتار تو کر لیا گیا ہے مگر اس نے دوران تفتیش کچھ ایسے تہلکہ خیز انکشافات کئے ہیں کہ سچن ٹنڈولکر کی بھی ہوائیاں اڑ گئی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق گرفتار ہونے والا شخص مغربی بنگال کے ضلع ہلدیہ کے علاقے مہیشا دل سے گرفتار ہوا جس کا نام دیب کمار میٹی ہے۔ ممبئی پولیس کی تفتیشی ٹیم کے ایک افتر بھیم سین گائیکوار کا کہنا ہے کہ ملزم نے تفتیش کے دوران تہلکہ خیز انکشافات کئے جس نے سارا ٹنڈولکر کو فون کر کے غلیظ زبان استعمال کی اور شادی کی پیشکش ٹھکرانے پر اسے اغواءکرنے کی دھمکیاں بھی دیں۔پولیس کے مطابق ملزم ذہنی مریض ہے جس نے ٹنڈولکر کے گھر کی گئی کئی فون کالز میں سے ایک کے دوران کہا کہ ”آپ اس کو فون دینا نہیں چاہتے۔ وہ صرف میری ہے، میں اس کے ساتھ شادی کروں گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain