تازہ تر ین

پی سی بی میں ملازمت ملنے کے بعد شعیب اختر کے خیالات تبدیل ہوگئے

کراچی(بی این پی ) شعیب اختر کے پی سی بی میں برانڈ ایمبیسڈر اور چیئرمین کے مشیر بنتے ہی خیالات بھی تبدیل ہو گئے ہیں جن کا کہنا ہے کہ ان اہم عہدوں کیلئے ان کا انتخاب باعث فخر ہے اور ان کی کوشش ہوگی کہ اسی طرح اپنی خدمات انجام دیں جیسے کہ وہ کھیل کے زمانے میں ادا کیا کرتے تھے۔

انہوں نے پی سی بی کا شکریہ بھی ادا کیا لیکن یاد رہے کہ 42 سالہ سابق فاسٹ بالر ماضی میں نجم سیٹھی کیخلاف کڑی تنقید کرتے رہے اور دو ہزار تیرہ میں ان کا کہنا تھا کہ بورڈ کو ٹی وی اینکر کی نہیں بلکہ چیئرمین کی ضرورت ہے جبکہ دو ہزار پندرہ ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز کیخلاف شکست کے بعد بھی نجم سیٹھی اورانتظامیہ کو مورد الزام ٹھہرایا تھا

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain