تازہ تر ین

معروف انڈین سٹا ر اچا نک ہی میچ دیکھنے پہنچ گئے،شا ئقین اپنے درمیان دیکھ کر خو شی سے نہا ل

دبئی (ویب ڈیسک )ایک طر ف پاکستان دشمنی میں مبتلا مودی سرکار پاکستان کی کرکٹ تباہ کرنے کی سازشوں میں ملوث ہے تو دوسری جانب پاکستان کرکٹ پی ایس ایل کے آغاز کے بعد روز بروز بہتری کی طرف گامزن ہے۔خود بھارتی شائقین کرکٹ انٹر نیٹ پر بہت شوق سے پی ایس ایل کے میچز دیکھتے ہیں اور بھارتی کھلاڑی میں اس ایونٹ میں شرکت کے لیے آتے ہیں۔یہ ہی وجہ ہے کہ پاکستان سپر لیگ میں بھارتی کرکٹرز تو موجود نہیں البتہ بالی وڈ اداکار سنجے کپور پی ایس ایل تھری کا افتتاحی میچ دیکھنے دبئی سٹیڈیم پہنچ گئے۔سنجے کپور پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کی دعوت پر سٹیڈیم میں پہنچے۔


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain