تازہ تر ین

نیا لیگی صدر کو ن ہو گا۔۔۔ستائیس فروری کو اجلاس بلانے کا فیصلہ

لاہور (ویب ڈیسک)نواز شریف کی دوسری مرتبہ نااہلی کے بعد مسلم لیگ ن کا اگلا صدر کون ہوگا؟ اس حوالے سے حکمران جماعت نے ستائیس فروری کو اجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔پاناما کیس میں نااہل قرار پانے والے سابق وزیراعظم نواز شریف کی بطور پارٹی صدر بھی نااہلی کے بعد مسلم لیگ ن کے نئے صدر کیلئے 27 فروری کو اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔حکمران جماعت کی اکثریت نے شہباز شریف کو مرکزی صدر بنانےکی رائےدیدی۔تاہم مسلم لیگ ن کے نئے صدر کا اعلان خود نواز شریف کریں گے۔
اس سلسلے میں 27 فروری کو بلائے گئے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں نئے صدر کا باضابطہ اعلان متوقع ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain