تازہ تر ین

مجھے ٹیم سے نکالا تو ، عمر اکمل کا شرمناک کام کہ،،،،

دبئی (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے تیسرے ایڈیشن میں لاہور قلندرز کی جانب سے پانچ میچوں میں صرف 57 رنز بنانے والے عمر اکمل کو ٹیم سے ڈراپ کیا گیا تو انہوں نے ایسا کام کر دیا کہ جان کر لاہور قلندرز کے مداحوں کے غصے کی انتہائ نہ رہے گی۔یہ بھی پڑھیں۔۔۔کیا لاہور قلندرز اب بھی پلے آف مرحلے میں جا سکتی ہے؟ ایسی تفصیلات کے فواد رانا خوشی کے مارے ایک مرتبہ پھر میکالم کی ”چ±می“ لے لیں گے ٹیم مینجمنٹ نے مسلسل پانچ شکستوں کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کیخلاف کھیلے گئے میچوں میں عمر اکمل کو ٹیم سے ڈراپ کر دیا۔ 27 سالہ عمر اکمل کا لاہور قلندرز کیساتھ یہ تیسرا سیزن ہے اور وہ فرنچائز کی مہنگی ترین کیٹگری پلاٹینم کے تین کرکٹرز میں سے ایک ہیں،البتہ ٹیم سے ڈراپ کئے جانے پر انہیں اتنا غصہ ہے کہ وہ دونوں میچوں میں ٹیم کے ہمراہ سفر کر کے دبئی سٹیڈیم بھی نہیں آئے۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain