تازہ تر ین

اور کس کس زینب کو زیادتی کے بعد قتل کرنا ابھی باقی ہے ؟؟ ظفر وال میں ایک اور 6 سالہ بچی سے زیادتی ۔۔۔

ظفروال(ویب ڈیسک)ظفروال کے علاقے سورج چک میں 6 سالہ زینب کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا ، 6 سالہ پڑھنے کے ہمسائے کے گھر گئی تو واپس نہ آئی جس پر اہلخانہ کو تشویش ہوئی ،رات بھر تلاش کرنے کے باوجود بچی نہ ملی تو اہلخانہ نے پولیس کو اطلاع کی۔ نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے متاثرہ خاندان کی شکایت پر ہمسائے کے گھر کی تلاشی لی تو صندوق سے 6 سالہ زینب کی لاش ملی جس کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد گلادبا کو قتل کیا گیا۔پولیس کے مطابق ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بچی کوزیادتی کے بعدقتل کیاگیا،6 سالہ زینب کوگلادباکرہلاک کیاگیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain