تازہ تر ین

ایم کیو ایم کا چیئرمین سینٹ کیلئے صادق سنجرانی کوووٹ دینے کا فیصلہ،ڈپٹی چیئرمین کیلئے سلیم مانڈوی والا کو ووٹ نہیں دینگے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ایم کیو ایم پاکستان نے چیئرمین سینیٹ کیلئے صادق سنجرانی کو ووٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ڈپٹی چیئرمین کیلئے سلیم مانڈوی والا کو ووٹ نہیں دیں گے۔نجی ٹی وی چینل اے آروائی نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کے تمام 5 ارکان نے چیئرمین سینیٹ کیلئے صادق سنجرانی کو ووٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہناتھا کہ ایم کیو ایم کے سینیٹرزڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلئے پیپلزپارٹی کے رہنما سلیم ماونڈی والا کو ووٹ نہیں دیں گے۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain