تازہ تر ین

سہیل تنویر کے بیٹے سالگرہ میں قومی کرکٹرز کی بیگمات کے ہمراہ شرکت

دبئی: (ویب ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر اور پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے سہیل تنویر کے بیٹے کی سالگرہ دبئی میں منعقد کی گئی جس میں قومی کرکٹرز اپنی بیگمات کے ہمراہ شریک ہوئے۔دبئی میں ٹیسٹ فاسٹ بولر نے اپنے بیٹے محمد بن سہیل کی تیسری سالگرہ منائی۔قومی ٹیم کے سابق ٹیسٹ کپتان مصباح الحق،محمد حفیظ ،کامران اکمل ،عمر گل اور وہاب ریاض اپنی اہلیہ کے ہمراہ سالگرہ کی اس تقریب میں شریک ہوئے۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain