تازہ تر ین

توہین عدالت: وفاقی وزیر دانیال عزیز پر آج فرد جرم عائد ہوگی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )توہین عدالت کیس میں وفاقی وزیر دانیال عزیز کے خلاف ا?ج فرد جرم عائد کی جائے گی۔جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ دانیال عزیز کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کرے گا۔توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ نے دانیال عزیز کی جانب سے جمع کرایا گیا جواب غیرتسلی بخش قرار دیتے ہوئے ان پر فرد جرم عائد کرنے کے لئے ا?ج کی تاریخ مقرر کی تھی۔

 


سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں




دلچسپ و عجیب
کالم
آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2016 All Rights Reserved