تازہ تر ین

کراچی والوں کے لیے سخت خبر؛ مئی، جون میں ہیٹ ویو کا خدشہ

کرا چی(ویب ڈیسک) دارہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ مئی اور جون میں سخت گرمی پڑ سکتی ہے۔ ہیٹ ویو کا خدشہ ہے۔ اس لیے کراچی کی عوام تیار رہیں اور احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔
ہیٹ ویو کے دوران رمضان بھی آئے گا۔ اسی لیے موسمیات نے کراچی کے عوام اور انتظامیہ کو پیشگی خبردار کر دیا ہے۔محکمہ موسمیات کے ڈایریکٹر عبدالرشید کے مطابق، مئی اور جون میں سخت گرمی ہوگئی۔ یہی نہیں ہیٹ ویو کا بھی خدشہ ہے۔

 


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain