تازہ تر ین

امیتابھ بچن کی طبیعت بگڑ گئی

جودھ پور(ویب ڈیسک )بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کی طبیعت شوٹنگ کے دوران بگڑ گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق امیتابھ بچن ان دنوں اپنی نئی فلم’’ٹھگ آف ہندوستان‘‘کی شوٹنگ کے سلسلے میں جودھ پور میں موجود ہیں اور بغیر آرام کیے مسلسل شوٹنگ کررہے ہیں۔ گزشتہ روز بھی وہ پوری رات شوٹنگ کررہے تھے جس کے باعث ان کی طبیعت خراب ہوگئی۔ امیتابھ بچن نے آج صبح تقریباً 5 بجے ٹویٹر پر اپنی خراب طبیعت کی اطلاع دی تھی اور کہا تھا کہ طبیعت خراب ہونے کے باوجود وہ شوٹنگ پر جارہے ہیں کیونکہ بغیر محنت کے کچھ بھی نہیں ملتا۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain