تازہ تر ین

ضیاشاہد صاحب کو بیٹھنے کےلئے نشست فراہم کی جائے: چیف جسٹس کے حکم پر سینئر وکلاءکھڑے ہوگئے ‘عدالتی عملے نے فوری کرسی فراہم کردی

اسلام آباد (وقائع نگار) سپریم کورٹ میں میڈیا کو دئیے جانے والے سرکاری اشتہارات کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے سی پی اےن ای کے صدر و چیف ایڈیٹر خبریں گروپ آف نےوز پیپر ز ضیا شاہد کے معروضات پیش کرنے کے بعد عدالتی سٹاف کو ہدایت کی کہ ضیا شاہد صاحب کے بیٹھنے کیلئے نشست فراہم کی جائے جس پرعدالت مےں موجود کئی سینئر وکلا ءبھی انہیں نشست دینے کیلئے اٹھ کھڑے ہوئے تاہم عدالتی عملے نے فوری طور پر ضیا شاہد کو بیٹھنے کیلئے کرسی فراہم کر دی۔


سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2016 All Rights Reserved