تازہ تر ین

اداکارہ کریتی سینن کرائم رپورٹر بن تو گئیں مگرچینل ےا اخبار کونسا جوائن کیا؟

ممبئی (شوبزڈےسک)بالی وڈ اداکارہ کریتی سینن کو ایک نئی فلم میں کاسٹ کرلیاگیاہے۔وہ نئی فلم ارجن پٹیالہ میں کام کریں گی۔ اس میں وہ ایک صحافی کے روپ میں دکھائی دیں گی جو جرائم کی وارداتوں پر اپنی رپورٹ مرتب کرتی ہے۔ کریتی سینن کی اب تک آخری فلم ‘ بریلی کی برفی’ ہے۔ اس میں ان کی اداکاری کو بے حد پذیرائی ملی اور فلم اچھا بزنس کرنے میں کامیاب رہی۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain