تازہ تر ین

سینٹ کی طرح جنرل الیکشن بھی گیا تو کیا ہو گا ؟صحافی کا نواز سے سوال نواز کا حیرت انگیز جواب

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ کل بھی کہاتھاکہ بنی گالاوالے ایک ہی دربار پر جاکرجھک گئے،کراچی سے آنے والے بھی سنجرانی کے دربارپرجاکرجھک گئے،کیاوجہ تھی کہ جی پی ایس کی طرح ہرکوئی ایک ہی جگہ پرجاپہنچا۔احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافی کے دوران ”سینیٹ الیکشن کی طرح عام انتخابات بھی مینج کیے گئے تو کیا کریں گے؟“کے جواب نوازشریف نے کہا کہ اب نہ وہ وقت رہا ہے نہ ہی حالات، دنیا بہت آگے چلی گئی ہے ،نگراں حکومت آئین سے بالاتر ہو کر کوئی کام نہیں کر سکتی۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain