ممبئی: (ویب ڈیسک )با لی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کو اپنے کیریئر کا پہلا پروجیکٹ مل گیا۔بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان جو اپنی رومانوی اداکاری کی وجہ سے اپنی مثال آپ ہیں تو وہیں ا±ن کی بیٹی سہانا خان بھی سوشل میڈیا پر کسی اسٹار سے کم نہیں اور وہ اکثر انسٹا گرام پر پوسٹ کی گئیں تصویروں کی وجہ سے خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں لیکن اب انھیں اپنے کیریئر کا پہلا پروجیکٹ مل گیا ہے۔