کراچی (ویب ڈیسک ) سپریم کورٹ کراچی رجسڑی میں ماہانہ خرچہ نہ دینے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی ،سماعت کے دوران چیف کے ریمارکس تھے کہ جو خاوند ماہانہ خرچہ نہ دے یا ظلم کرے ان کے خلاف سخت ایکشن ہو گا