تازہ تر ین

جوتا عمران یا علیم خان کو نہیں بلکہ اس لڑکی کو مارا جو ۔۔۔ گرفتار ملزم کے سنسنی خیز انکشافات نے سب کو چکرا کے رکھ دیا

گجرات (ویب ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان پر جوتا پھینکنے والے شخص احمد سفیان کا کہنا ہے کہ اس نے جوتا عمران خان کیساتھ آئی لڑکی کو مارا تھا۔کہ اس نے عمران خان کو جوتا نہیں مارا تھا بلکہ ان کیساتھ آئی لڑکی نادیہ خٹک کو جوتا مارا تھا لیکن وہ نادیہ کے بجائے علیم خان کو لگ گیا۔ احمد سفیان کا کہنا ہے کہ نادیہ خٹک کو اس لئے جوتا مارا کیونکہ وہ بے پردہ رہتی ہے اور جلسوں میں ڈانس کرتی ہے۔


سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں




دلچسپ و عجیب
کالم
آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2016 All Rights Reserved