لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) آشیانہ کرپشن سکینڈل میں گرفتار بیورو کریٹ احد چیمہ کی معطل کر دیا گیا۔ احد چیمہ کو قائداعظم سولر پراجیکٹ کی سربراہی سے معطل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ معطل کا نوٹیفکیشن 3 ماہ کیلئے جاری کیا گیا۔