تازہ تر ین

کے پی کی آواز پنجاب کی مدد چاہیے

 

لاہور:(ویب ڈیسک ) خیبرپختونخوا حکومت نے کاو¿نٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی جدت کے لیے پنجاب حکومت سے مدد مانگ لی۔ترجمان پنجاب حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پنجاب حکومت سی ڈی آر نظام ڈیڑھ سال قبل ہی بنا چکی ہے، پنجاب کا سی ڈی آر سسٹم جرائم کی تحقیق میں معاون ثابت ہو رہا ہے۔ترجمان کا کہنا تھا کہ سی ڈی آر سسٹم کی کامیابی پر خیبرپختونخوا حکومت نے مدد کی اپیل کی ہے جس پر وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے متعلقہ حکام کو فوری مدد فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain