تازہ تر ین

ریحا م خان کو ایک مرتبہ پھر شادی کی آفر ۔۔۔

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ریحام خان کو ایک مرتبہ پھر شادی کی پیشکش ،نجی ٹی وی کے مطابق  نوشہرہ ورکاں دورے کے دوران میڈیا سے گفتگو میں حق نواز نے ریحام خان کو شادی کی پیشکش کر دی۔حق نواز دنیا کا طویل القامت شخص ہے جس کا قد 7 فٹ 9 انچ ہے اور عمر 28 سال ہے اور یہ خیر پور ٹامیوالی بہاولپور کا رہائشی ہے۔صحافیوں سے گفتگو میںحق نواز نے کہا کہ میں ہڈیوں کے مرض میں مبتلا ہوں، حکومت نے آج تک میری مدد نہیں کی۔


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain