تازہ تر ین

بغیر معاوضہ فلموں میں کام کرنے والے بڑے اداکار

ممبئی (ویب ڈیسک )بھارتی فلم انڈسٹری میں فلمسازو پروڈیوسر اکثر اداکاروں کی جانب سے زیادہ معاوضہ وصول کرنے کی شکایت کرتے نظر آتے ہیں، کچھ پروڈیوسرز کا تو یہ بھی کہنا ہے کہ اداکاروں کی جانب سے طلب کیا جانے والا معاوضہ کروڑوں میں ہوتا ہے جس سے فلم کا بجٹ اور فلم میں کام کرنے والے دیگر اداکاروں کے معاوضے پر اثر پڑتا ہے۔ لیکن یہ پورا سچ نہیں ہے بالی ووڈ کے صف اول اداکاروں میں شمار ہونے والے متعدد اداکار ہمدردی اوردوستی کی بنیاد پر کئی بار بغیر ایک پیسہ وصول کیےیا بہت کم معاوضے پر فلموں میں کام کرچکے ہیں۔سلمان خان بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کا شمار شوبزانڈسٹری میں بھاری معاوضہ وصول کرنے والے اداکاروں میں ہوتا ہے تاہم ان کی دریا دلی بھی اتنی ہی مشہور ہے۔ سلمان خان نے ہدایت کار فرح خان کی فلم”تیس مار خان“،”سن آف سردار“اور”فگلی“میں مہمان اداکار کے طور پر کردار نبھایاتھا اور ان کرداروں کے لیے کوئی معاوضہ نہیں لیاتھا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain