تازہ تر ین

گلے کے کینسر میں مبتلا بیگم کلثوم نواز ڈسچارج ،10گھنٹے زیر علاج رہیں

لندن(ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ اور رکن قومی اسمبلی بیگم کلثوم نواز کو 10 گھنٹے زیرعلاج رہنے کے بعد ہارلے اسٹریٹ کلینک سے ڈسچارج کردیا گیا۔

بیگم کلثوم نواز کو آج صبح ان کے صاحبزادے حسن اور حسین نواز چیک اپ کے لیے اسپتال لائے تھے تاہم ڈاکٹرز نے انہیں داخل کرلیا تھا، جہاں وہ تقریباً 10 گھنٹے تک زیر علاج رہیں۔

بیگم کلثوم نواز گلے کے کینسر میں مبتلا ہیں جس کے علاج کے سلسلے میں وہ گزشتہ چند ماہ سے لندن میں موجود ہیں۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain