تازہ تر ین

حکومت کے 2 ماہ رہ گئے،ہسپتالوں میں تقرریاں نہیں کرسکتی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سپریم کورٹ نے وفاقی دارالحکومت کے ہسپتالوں میں سہولتوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران حکومت کووفاقی ہسپتالوں میں تقرریوں سے روک دیا۔چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اسلام آبادکاسب سے بڑاہسپتال سربراہ سے محروم ہے،وزراءجلسے میں انتظامات کیلئے چلے جاتے ہیں،پارلیمنٹ میں کورم پورانہیں ہوتااوردفتری معاملات مکمل نہیں ہوتے۔چیف جسٹس آف پاکستان نے ریمارکس دیئے کہ عدالت کی مداخلت کے بغیرکام نہیں ہوتا،چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے کہ ایڈہاک سربراہ کو 2 ماہ میں ختم کرکے مستقل لگائیں،ان کا کہناتھا کہ حکومت کے 2 ماہ رہ گئے ہیں،نئی حکومت آئے گی تقرریوں کے معاملات دیکھ لے گی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain