تازہ تر ین

عمران کی پریشانیوں میں اضافہ کونسی شخصیت بنی ؟

کراچی (آئی این پی) عامر لیاقت کی پی ٹی آئی میں شمولیت پر تحریک انصاف کے ناراض کارکنوں کی نعرے ازی عمران خان خطاب کیے بغیر تقریب ادھوری چھوڑ کر چلے گئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق اتوار کو کراچی میں جب ایم کیو ایم کے سابق رہنما معروف ٹی وی اینکر عامر لیاقت حسین نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی تو تقریب میں موجود پی ٹی آئی کے ناراض کارکنوں نے عامر لیاقت نامنظور کے نعرے بازی شروع کردی۔ جس پر تقریب میں موجود تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو تقریب ادھوری چھوڑ کر جانا پڑا۔


سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں




دلچسپ و عجیب
کالم
آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2016 All Rights Reserved