تازہ تر ین

شہید کانسٹیبل کی شادی میں میزبان کون ؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

شہید کانسٹیبل محمد لطیف کی بیٹی کی شادی پر میزبانوں میں آر پی اور بہاولپور , ڈی پی او بیاولپور , ایس پی کاؤونٹر ٹیررازم, ڈی ایس پیز اور ضلع بہاولپور کی پولیس فورس شامل. یاد رہے شہید کانسٹیبل محمد لطیف نےسیٹلائٹ ٹاؤن بہاولپور 1994 میں ڈکیتی کی کاروائی کو ناکام بناتے ہوئے جام شہادت نوش کیا. پنجاب پولیس نے ان کے تمام خاندان کے اخراجات اپنے ذمہ لئے تھے اور آج ان کی بیٹی کی شادی کے اخراجات کے علاوہ شادی میں اعلیٰ افسران کا میزبان بننا شہید کو خراج تحسین تھا.

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain