تازہ تر ین

عمران خان نے بزنس کمیونٹی کو انتخابات میں پارٹی ٹکٹ دینے کا اعلان کر دیا

کراچی(ویب ڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بزنس کمیونٹی کو انتخابات میں پارٹی ٹکٹ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ چاہتے ہیں کہ بزنس کمیونٹی الیکشن میں حصہ لے۔کراچی میں تاجروں سے خطاب کرےت ہوئے عمران خان نے کہا کہ بزنس کمیونٹی نے ہمیشہ مشکل حالات میں ہمارا ساتھ دیا اور چاہتے ہیں کہ وہ الیکشن میں بھی حصہ لے، ہم اسے مثالی بنائیں گے۔چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ حکومت ٹیکس پر ٹیکس لگا رہی ہے اور ملکی معیشت مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہے، بہتر معیشت کے لئے ہنگامی اقدامات اٹھانے ہوں گے۔عمران خان نے کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا میں اداروں کو ٹھیک کر کے دکھایا، اسی طرح پورے پاکستان کو ایک مثال بنانا چاہتے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain