تازہ تر ین

دیپکا پڈوکون کے میری زندگی میں آنے پر خوشی ہے، رنویر سنگھ

ممبئی(شوبزڈیسک) بالی وڈ کے معروف اداکار رنویر سنگھ نے کہا ہے کہ اداکارہ دیپکا پڈوکون میری زندگی میں آنے پر خوشی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار رنویر سنگھ نے میڈیا سے اظہار خیال کرتے ہوئے بتایا کہ اداکارہ دیپکا پڈوکون اور میرے مابین باہمی احترام اور پسندیدگی کا رشتہ ہے اور وہ میری زندگی میں آنے پر خوشی ہے میں انہیں بطور آرٹسٹ بہت آگے دیکھنا چاہتا ہوں اور انہیں بہت زیادہ سراہتا کرتا ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ دیپکا پڈوکون عمدہ اداکاری صلاحیتوں کی حامل اداکارہ ہیں اور یہی وجہ ہے کہ بطور آرٹسٹ ان سے سیکھنے کو بہت کچھ ملتا ہے۔ اداکار رنویر سنگھ اور دیپکا پڈوکون فلم ”گولیوں کی راس لیلا رام لیلا“، ” باجی راﺅمستاتی“، اور ”پدماوت“ میں اکھٹے کام کر چکے ہیں۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain