تازہ تر ین

ننھے تیمور کی سر گر میاں ،گرمی کا موسم اور کاکے کی مستیاں

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی وڈ کے نواب سیف علی خان اور ان کی اہلیہ و ادکارہ کرینہ کپور کے صاحبزادے تیمور علی خان موسم گرما انجوائے کرتے ہوئے ایک بار پھر پاپارازیوں کی توجہ کا مرکز بن گئے۔حال ہی میں سیف علی خان ،کرینہ کپور اور ننھے تیمور سمیت اداکارہ سوہا علی خان اور کنال کیمو نے اپنی صاحبزادی عنایا کے ساتھ ادکارہ امرتا اڑورا کے گھر کا دورہ کیا۔اس موقع پر ان کے گھر کے باہر پاپارازی (فوٹوگرافرز) کی بڑی تعداد موجود تھی جو اسٹارز کی ایک جھلک کیمرے میں قید کرنے کا انتظار کر رہے تھے۔ایسے میں چھوٹے نواب تیمور علی خان نئے انداز میں بغیر شرٹ کے دیکھے گئے، جنہوں نے سب کی توجہ اپنی جانب کھینچ لی۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain