تازہ تر ین

کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کیلئے 10 سیف ہاﺅسز بن گئے

لاہور (خصوصی رپورٹ) پی ایس ایل پلے آف میچز کے لئے پولیس نے سیف ہاﺅسز بنا لئے۔ ایئرپورٹ سے پی سی اور پی سی سے قذاتی تک 10 سیف ہاﺅسز بنائے گئے جہاں کسی بھی ناخوشگوار واقعہ پر کھلاڑیوں اور آفیشلز کو منتقل کیا جاسکے گا۔ روٹ پر رینجرز ہیڈکوارٹرز سٹیٹ گیسٹ ہاﺅس‘ پولیس کلب‘ گورنر ہاﺅس ‘ قربان لائن‘ تھانہ گلبرگ‘ ایرانی قونصلیٹ‘ پی اے ایف بیس‘ گیریژن ایئر بیس پی سی ایس آئی آر میں سیف ہاﺅسز کا انتخاب کیا گیا۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain