تازہ تر ین

قذافی سٹیڈیم کے آس پاس سکیورٹی کیلئے کھڑے کئے گئے 50 سے زائد کنٹینرز میں کروڑوں روپے مالیت کا سامان موجود

لاہور (خصوصی رپورٹ) قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے پی ایس ایل تھری کے دو پلے آف میچوں کے انعقاد کے موقع پر پولیس نے سکیورٹی نکتہ نگاہ کے تحت راتوں رات پچاس سے زائد کنٹینرز کو قابو کرکے قذافی سٹیڈیم کے گردونواح میں واقع مختلف پوائنٹس پر کھڑا کردیا۔ بتایا گیا ہے کہ ان کنٹینرز میں مختلف درآمد برآمدکنندگان کے کروڑوں روپے مالیت کا سامان موجود ہے۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain