تازہ تر ین

آخر کار نواز شریف چاہتے کیا ہیں ؟بی بی سی کی رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

لاہور ( ویب ڈیسک ) ممبئی حملے کے حوالے سے نواز شریف کے حالیہ بیان کے بعد ان پر تنقید کا لامتناہی سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔اس ضمن میں ایک سوال جو سب کے ذہنوں میں ہے وہ یہ ہے کہ آخر اس موقعے پر یہ بیان دینے کی وجہ کیا بنتی ہے اور نواز شریف اس سے کیا مقصد یا مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں؟
ہم نے تجزیہ کاروں سے بات کر کے اس سوال کا جواب حاصل کرنے کی کوشش کی ہے۔نواز شریف خاصے عرصے سے ‘خلائی مخلوق’ اور اس کی خود سے دشمنی کا ذکر کرتے چلے ہیں۔ وہ یہ بیانیہ دینے کی کوشش کرتے ہیں کہ ان کی نااہلی کے پیچھے اس خلائی مخلوق یعنی اسٹیبلشمنٹ کا ہاتھ ہے۔اسی بارے میں
غداری کے الزامات پر نواز شریف کا قومی کمیشن کا مطالبہ
’جب ہزار ہزار روپے دیے جائیں گے تو نتائج بھی سنگین ہوں گے‘
’نہ معافی مانگوں گا نہ رحم کی اپیل کروں گا‘


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain