تازہ تر ین

دوسروں کو طلب کر نیوالا آج خود طلب کر لیا گیا ،چیر مین نیب بارے خاص خبر

 اسلام باد: سابق وزیراعظم نوازشریف پر 4 ارب 90 کروڑ روپے منی لانڈرنگ کے ذریعے بھارت منتقلی الزامات پر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے آج چیئرمین نیب کو طلب کرلیا۔سابق وزیراعظم نوازشریف پر اربوں ڈالر کی منی لانڈرنگ کے الزام کو لے کر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی ایکشن میں آگئی، قائمہ کمیٹی برائے قانون وانصاف کا اجلاس آج ہوگا جس میں چیئرمین نیب جسٹس (ریٹائرڈ) جاوید اقبال کووضاحت کے لئے طلب کیا گیا ہے، اجلاس میں نوازشریف پر 4 ارب 90 کروڑ ڈالر منی لانڈرنگ کے ذریعے بھارت منتقل کرنے کے الزام کا جائزہ لیا جائے گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain