تازہ تر ین

سبحان اللہ ۔۔۔شعیب ملک نے اہلیہ ثانیہ مرزا کیساتھ عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

ریاض (ویب ڈیسک ) قومی کرکٹر شعیب ملک نے اہلیہ ثانیہ مرزا کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرلی۔
سابق کپتان اور قومی کرکٹ کے مایہ ناز کھلاڑی شعیب ملک اور ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا ان دنوں عمرے کی ادائیگی کے سلسلے میں سعودی عرب میں موجود ہیں جہاں انہوں نے عمرے کی سعادت حاصل کی۔شعیب ثانیہ نے اپنے ہونے والے بچے کا نام بتادیا۔عمرے کے دوران لی گئی تصویر شعیب ملک نےاپنے انسٹاگرام اکاو¿نٹ پر شیئر کرائی جس میں ثانیہ مرزا سر پردوپٹہ اوڑھے نہایت خوش نظر آرہی ہیں۔ یہی تصویر ثانیہ مرزا کی والدہ نے بھی اپنے انسٹاگرام اکاو¿نٹ پر شیئر کرائی۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain