تازہ تر ین

فیصل قریشی نے اپنے پہلے پراجیکٹ کا آغاز کردیا

لاہور(شوبز ڈیسک) اداکار فیصل قریشی نے ذاتی پروڈکشن ہاﺅس کے بعد اپنے پہلے پراجیکٹ کا آغاز کر دیا۔تفصےلات کے مطابق فیصل قریشی کا شمار ملک کے نامور فنکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے بطور چائلڈ سٹار ہی کامیابیاں سمیٹیں-ان کی والدہ افشاں قریشی بھی ملک کی نامور اداکارہ ہیںانہوں نے پروڈکشن کی دنیا میں بھی قدم رکھ دیا ہے – ان کے پہلے پراجیکٹ کا آغازہوا جس کا ورکنگ ٹائٹل”بابا کی جان“رکھا گیااس ڈرامے کی کہانی فائزہ افتخار نے تحریر کی ہے۔
جبکہ ڈائریکشن کے فرائض علی فیضان انجام دے رہے ہیںڈرامے کی کاسٹ میں فیصل قریشی، صبا حمید، مدیحہ امام،علی انصاری،فریال محمود،عادلہ خان،عامر قریشی،ٹیپو شریف،عریشہ رازی،شہریارزیدی اور افشاں قریشی شامل ہیں۔

 


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain