لاہور(شوبزڈیسک) فلمسٹارمعمرراناکی نئی فلم مارکیٹ کی نمائش کیلئے تیاریاں شروع کردی گئیں۔فلم کی پبلسٹی مہم کاآغازرواں ہفتے کردیا جائے ۔ بتایاگیاہے کہ آئندہ چندروزمیں رائل پارک میں فلم کی تقریب کااہتمام کیاجائے گا۔اس موقع پردفترمیں فوٹوسیٹ اورپوسٹرزآویزاں کئے جائیں گے جبکہ مختلف سینماگھروں میں فوٹوسیٹ کی رونمائی بھی کی جائے گی۔