تازہ تر ین

اعصام اٹالین اوپن کے مینز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں آج ان ایکشن

روم (اے پی پی) اعصام الحق قریشی اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میںآج ایکشن میں دکھائی دیں گے، اعصام اور ان کے میکسیکن جوڑی دار سنتیاگو گونزالیز نے پہلے راﺅنڈ میں ارجنٹائن کے ڈائیگو اور ان کے اسرائیلی جوڑی دار شاپووالوو کو شکست دےکر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی تھی۔، اعصام اور سنتیاگو کو پری کوارٹر فائنل میں آج جمعرات کو برازیل کے مارسیلو میلو اور ان کے پولینڈ کے جوڑی دار لیوکاز کیوبٹ کا چیلنج درپیش ہو گا۔

 


سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں




دلچسپ و عجیب
کالم
آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2016 All Rights Reserved