تازہ تر ین

وزیر اعظم نے پاکستان ڈیوس کپ ٹیم کیلئے انعامی رقم کی منظوری دیدی

اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم نے پاکستان ڈیوس کپ ٹیم کیلئے انعامی رقم کی منظوری دیدی ،قومی ڈیوس کپ ٹیم کو 60لاکھ روپے کی انعامی رقم ملے گی۔ بدھ کو وزیر اعظم نے پاکستان سپورٹس بورڈ کو قومی ہیروز کو کیش ایوارڈ فوری جاری کرنے کی ہدایت کی۔۔ٹینس اسٹار اعصام الحق اور عقیل خان کو 20, 20لاکھ روپے دیئے جائینگے ڈیوس کپ پلیئر عابد علی اور مزمل مرتضی کو 5, 5لاکھ کی انعامی رقم ملے گی ،ٹینس کوچز حمید الحق اور مصحف ضیا کو 5, 5 لاکھ کیش ایوارڈ ملے گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain