تازہ تر ین

کیا ہیری شیو بنوائیگا ؟کیا ملکہ برطانیہ سبز ہیٹ پہنیں گی؟مرکزی ڈش میں کیا ہو گا ؟شاہی شادی پر شرطیں شروع

لندن( ویب ڈیسک )برطانوی شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل 19 مئی کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے جارہے ہیں، اس شاہی شادی کے خوب چرچے تو ہو ہی رہے ہیں، ساتھ ساتھ عجیب و غریب شرطیں لگانے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ یو ایس اے ٹوڈے کی ایک رپورٹ کے مطابق دنیا کے ایک بڑے اسپورٹس گیمبلنگ ہاو¿س سے وابستہ پیڈی پاور نے بدھ کی صبح 13 شرطوں کی تجویز پیش کی، تاکہ سٹے باز اس میں حصہ لے سکیں۔ان شرطوں میں سے کچھ یہ ہیں:کہیں میگھن شادی کی تقریب میں لیٹ تو نہیں ہوجائیں گی؟شہزادہ ہیری شیو کریں گے یا نہیں؟سبز ٹوپی ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی پسندیدہ ہے
کیا ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم سبز ٹوپی پہنیں گی؟کیا میگھن مارکل کے ساتھی اداکار پیٹرک ایڈمز شادی میں شریک ہوں گے؟

 


سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں




دلچسپ و عجیب
کالم
آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2016 All Rights Reserved