تازہ تر ین

سنی لیون کے نئے روپ نے ہلچل مچادی

ممبئی(ویب ڈیسک)اداکارہ سنی لیون ان دنوں ساو¿تھ انڈین فلم ’ویر مہادیوی‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، فلم کا پہلا پوسٹر جاری کردیا گیا ہے جس میں سنی لیون ماضی میں ادا کیے گئے دیگر کرداروں کے مقابلے بالکل منفرد نظر ا?رہی ہیں۔ پوسٹرمیں دیکھا جاسکتا ہے کہ سنی لیون ایک جنگجو کے روپ میں گھوڑے پربیٹھی ہوئی ہیں جب کہ پس منظرمیں جنگ کا منظرنظرا?رہا ہے۔ سنی لیون اپنے نئے روپ میں گھوڑے پربیٹھی بالکل ’دیوی‘ لگ رہی ہیں۔سنی لیون نے اپنی فلم ’ویرمہادیوی‘ کا پوسٹر اپنے ٹوئٹر اکاو¿نٹ پرشیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میں اپنی فلم کے پہلے پوسٹرز اپنے مداحوں کے ساتھ شیئرکرتے ہوئے بہت پرجوش ہوں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain