تازہ تر ین

غریدہ فاروقی کی شہباز شریف کیساتھ ایسی تصویر منظرعام پر آ گئی کہ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہو گیا

لاہور ( ویب ڈیسک ) چند روز قبل اورنج ٹرین کا آزمائشی سفر ہوا جس کا معائنہ خود وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کیا اور ٹرین میں بیٹھ کر پہلے سفر کا لطف بھی اٹھایا۔صحافی و اینکرپرسن غریدہ فاروقی بھی اس موقع پر وہاں موجود تھیں جن کی وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کیساتھ ایک ایسی تصویر منظرعام پر آ گئی ہے کہ سوشل میڈیا پر ایک ہنگامہ برپا ہے اور صارفین نے انہیں خوب آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ جب صحافت کا پتہ نہ ہو تو ایسے ہی چمچہ گیری کر کے کام چلانا پڑتا ہے۔اب یہ تو ممکن نہیں کہ ایسی کوئی تصویر سامنے آئے اور سوشل میڈیا صارفین اپنے قیمتی ”تبصرے“ نہ کریں۔ انہوں نے غریدہ فاروقی کو خوب آڑے ہاتھوں لیا اور وہ کچھ کہہ دیا جو انہوں نے خوابوں میں بھی نہ سوچا ہو گا۔

 


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain