تازہ تر ین

”رمضان میں چیونگم چباتے ہو “صحافی نے دانیال عزیزکو یاد دلایا تو آگے سے اُنہوں نے وہ کام کر دیا کہ آپ بھی حیران رہ جائیں گے

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) سابق وزیراعظم نواز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر دانیال عزیز رمضان المبارک کے باوجود چیونگم چباتے ہوئے وہاں پہنچ گئے۔احتساب عدالت کے باہر موجود صحافیوں نے جب رمضان المبارک کے دوران دانیال عزیز کو چیونگم چباتے ہوئے دیکھا تو ایک صحافی نے انہیں مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک ہے اور مسلمان اس بابرکت مہینے میں روزے رکھتے ہیں جس پر دانیال عزیز شرمندہ تو ضرور ہوئے مگر چیونگم پھینکنے کی بجائے ایسا کام کر دیا کہ ان کے پسینے ہی چھوٹ گئے۔دانیال عزیز رمضان کے باوجود چیونگم چباتے ہوئے کمرہ عدالت پہنچے۔ صحافی نے دانیال عزیز کو یاد دلایا کہ رمضان ہے ، دانیال عزیز نے صحافی کی نشاندہی پر چیونگم نگل لی۔“

 


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain